اسرائیلی وزیر خارجہ کاٹز نے ایک ٹی وی انٹرویو میں کہا کہ اگر اسرائیل اور حماس کے درمیان حراست میں لیے گئے افراد کے تبادلے پر معاہدہ ہو جاتا ہے تو اسرائیل رفح کے خلاف فوجی آپریشن معطل کر دے گا۔
اسرائیلی میڈیا کے مطابق مصر نے غزہ کی پٹی میں تعطل کا شکار جنگ بندی مذاکرات کو دوبارہ شروع کرنے اور غزہ کی پٹی کے جنوبی شہر رفح کو اسرائیلی زمینی حملے سے بچانے کے لیے 26 اپریل کو ایک وفد اسرائیل بھیجا تھا۔ اسرائیلی حکام کا کہنا تھا کہ یہ مذاکرات فلسطینیوں اور اسرائیلیوں کے لیے رفح پر اسرائیلی فوج کے حملے سے قبل کسی معاہدے تک پہنچنے کا آخری موقع ہے ۔
العرب ٹی وی کے تحت الحدیث نیوز چینل کے مطابق غزہ کی پٹی میں حماس کے رہنما یحییٰ سنوار نے کہا کہ وہ قیدیوں کے تبادلے اور جنگ بندی کے معاہدے کی تازہ ترین تجویز پر اگلے چند دنوں میں مصر اور اسرائیل کو جواب دیں گے۔
Trending
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
- راہول گاندھی کی قیادت میں اپوزیشن کا سپریم کورٹ کی جانب مارچ، چیف الیکشن کمشنر سے استعفے کا مطالبہ
- اپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا
- ترکیہ سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے ، صدر اردوان کا دوٹوک اعلان
- جمادی الاول کا چاند نظر آگیا
- سلطان آف جوہر کپ ہاکی کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان
- فرانس کی سیکڑوں سپر مارکیٹس پر سائبر حملہ ، ملین ڈالر کا نقصان
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔