امریکی سینٹرل کمانڈ نے اعتراف کیا کہ امریکی فوج نے گزشتہ سال 3 مئی کو شام میں ایک فضائی حملے کے دوران غلطی سے ایک عام شہری کو ہلاک کر دیا، وہ امریکہ کو مطلوب “القاعدہ” کا رہنما نہیں تھا۔
امریکی سینٹرل کمانڈ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ لطفی حسن مستو کو امریکی فوج نے ہلاک کیا ، تاہم تحقیقات کے نتائج کو عوامی سطح پر شیئر نہیں کیا جا سکتا کیونکہ تفتیش خفیہ ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ حملہ امریکی محکمہ دفاع اور سنٹرل کمانڈ کی پالیسی کے مطابق کیا گیا۔
Trending
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
- راہول گاندھی کی قیادت میں اپوزیشن کا سپریم کورٹ کی جانب مارچ، چیف الیکشن کمشنر سے استعفے کا مطالبہ
- اپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا
- ترکیہ سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے ، صدر اردوان کا دوٹوک اعلان
- جمادی الاول کا چاند نظر آگیا
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔