“چینی جدیدیت پر شی جن پھنگ کے خیالات کے اقتباسات” کا فرانسیسی ایڈیشن شائع
“چینی جدیدیت پر شی جن پھنگ کے خیالات کے اقتباسات” کا فرانسیسی ایڈیشن حال ہی میں شائع ہوا اور اندرون و بیرون ملک تقسیم کیا گیا۔
“چینی جدیدیت پر شی جن پھنگ کے خیالات کے اقتباسات” چینی جدیدیت پر اہم مباحثوں کے ایک سلسلے کا مجموعہ ہے جو شی جن پھنگ نے نومبر 2012 اور اکتوبر 2023 کے درمیان جاری کیا تھا۔ فرانسیسی ایڈیشن اور اس سے قبل شائع ہونے والا انگریزی ایڈیشن غیر ملکی قارئین کے لیے چینی طرز جدیدیت کے نظریاتی نظام اور عملی تقاضوں کو گہرائی سے سمجھنے، چینی طرز کی جدیدیت کے نئے راستے، انسانی تہذیب کی نئی شکل اور جدیدیت کے چین کے تصور کی گہرائی سے تفہیم حاصل کرنے کے لیے بہت اہمیت کا حامل ہے ۔
Trending
- راولپنڈی، 12 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک
- پاکستان، سری لنکا کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا
- سیف علی خان کی انسٹاگرام پر باضابطہ انٹری، پہلی پوسٹ میں کیا شیئر کیا؟
- حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور سعودی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- گولڈ میڈلسٹ لائبہ کا آخری پیغام سامنے آگیا، افسوسناک انکشاف
- عطاء تارڑ سے قومی ون ڈے کپتان شاہین آفریدی کی ملاقات
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔