این بی سی کی 8 مئی کی ایک رپورٹ کے مطابق، امریکی پولیس نے جارج واشنگٹن یونیورسٹی میں فلسطینیوں کے حامی مظاہرین کے کیمپس کو ہٹانے شروع کر دیئے ہیں اور تقریبا 30 افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔
حال ہی میں واشنگٹن، نیویارک، اٹلانٹا، لاس اینجلس اور دیگر علاقوں کےکالجز اور یونیورسٹیز میں مظاہرے شروع ہو ئے تھے جن میں مظاہرین نے امریکی حکومت سے اسرائیل کی فوجی حمایت ختم کرنے اور غزہ کی پٹی میں جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے ۔
Trending
- حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور سعودی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- گولڈ میڈلسٹ لائبہ کا آخری پیغام سامنے آگیا، افسوسناک انکشاف
- عطاء تارڑ سے قومی ون ڈے کپتان شاہین آفریدی کی ملاقات
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔