چینی صدر شی جن پھنگ خصوصی گاڑی کے ذریعے ہنگری کے صدارتی محل پہنچے ۔ وہ گاڑی سے اترے تو ہنگری کے صدر تماس سلیووک نے بے حد گرم جوشی کے ساتھ ان کا استقبال کیا۔
دوسری جانب ہنگری کے صدر تماس سلیووک اور وزیر اعظم وکٹر اوربان کی جانب سے مشترکہ طور پر چینی صدر شی جن پھنگ کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا ۔ شی جن پھنگ استقبالیہ تقریب میں شرکت کے لیے خصوصی گاڑی کے ذریعے بڈا پیلس پہنچے۔
Trending
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
- راہول گاندھی کی قیادت میں اپوزیشن کا سپریم کورٹ کی جانب مارچ، چیف الیکشن کمشنر سے استعفے کا مطالبہ
- اپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا
- ترکیہ سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے ، صدر اردوان کا دوٹوک اعلان
- جمادی الاول کا چاند نظر آگیا
- سلطان آف جوہر کپ ہاکی کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان
- فرانس کی سیکڑوں سپر مارکیٹس پر سائبر حملہ ، ملین ڈالر کا نقصان
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔