چین کے صدر شی جن پھنگ نےتھانگ شاہی دور کے شاعر کا “جلا وطن بچوں کا گیت ” بہت ہی محبت کے ساتھ پڑھا۔ “محبت کرنے والی ماں کے ہاتھوں کا دھاگہ ، گھر سے دور جانے والے بچے کے جسم پر موجود کپڑے ، آپس میں مضبوطی سے جڑے ہوتے ہیں ۔ جانے سے پہلے یہ اندیشہ ہے کہ ان کی واپسی دیر سے ہوگی “۔ انہوں نے کہا یہ شاعری چینی عوام کے گہرے خاندانی تعلقات کا اظہار کرتی ہے۔
شی جن پھنگ ہمیشہ سے خاندان اور خاندان کی محبت کو بے حد اہمیت دیتے ہیں۔ 2017 کے اسپرنگ فیسٹیول میں انہوں نے کہا کہ دور ی اور فاصلے میں محبت کو دور نہ کریں، روزمرہ مصروفیات میں محبت کو نہ بھولیں، دن اور رات کی محنت میں محبت نظر انداز نہ کریں۔
جب ہر خاندان خوشحال ہو تو قوم خوشحال ہو سکے گا۔ شی جن پھنگ نے اچھے خاندانی ماحول میں پرورش پائی تھی وہ عوام سے آئےتھے اور ہمیشہ سے عوام کو ترجیح دیتے ہیں وہ ہر ایک خاندان کی خوشحالی کے لیے محنت سے کام کرتے ہیں۔
Trending
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
- راہول گاندھی کی قیادت میں اپوزیشن کا سپریم کورٹ کی جانب مارچ، چیف الیکشن کمشنر سے استعفے کا مطالبہ
- اپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا
- ترکیہ سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے ، صدر اردوان کا دوٹوک اعلان
- جمادی الاول کا چاند نظر آگیا
- سلطان آف جوہر کپ ہاکی کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان
- فرانس کی سیکڑوں سپر مارکیٹس پر سائبر حملہ ، ملین ڈالر کا نقصان
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔