بیجنگؒچین کی وزارت تجارت کے نائب وزیر اور بین الاقوامی تجارتی مذاکرات کے نائب نمائندے لنگ جی نے ریاستی کونسل کے انفارمیشن آفس کی طرف سے منعقدہ ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ 13ویں وسطی چائنا سرمایہ کاری اور تجارت کی ایکسپوزیشن 31 مئی سے 2جون تک صوبہ حو نان کے شہر چھانگ شا میں منعقد ہوگی۔
معلوم ہوا ہے کہ موجودہ سینٹرل چائنا ایکسپوزیشن کا تھیم “اوپن، انوویشن اینڈ دی رائز آف سنٹرل چائنا” ہوگا۔ اس میں نمائشیں، پراجیکٹ میچنگ، اور سرمایہ کاری کو راغب کرنے اور فروغ دینے جیسی 20 سے زائد سرگرمیوں کا انعقاد کیا جائے گا۔نیو انرجی گاڑیوں سمیت جدید مینوفیکچرنگ فیلڈز کے پروموشن، کمپنیوں کی بیرون ملک منڈیوں میں سرمایہ کاری اور تجارت کی ڈاکنگ اور صنعتوں کے ڈیجیٹل اور مالیاتی تعاون کے فروغ جیسی سرگرمیوں کا اہتمام کیا جائے گا۔
Trending
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
- راہول گاندھی کی قیادت میں اپوزیشن کا سپریم کورٹ کی جانب مارچ، چیف الیکشن کمشنر سے استعفے کا مطالبہ
- اپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا
- ترکیہ سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے ، صدر اردوان کا دوٹوک اعلان
- جمادی الاول کا چاند نظر آگیا
- سلطان آف جوہر کپ ہاکی کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان
- فرانس کی سیکڑوں سپر مارکیٹس پر سائبر حملہ ، ملین ڈالر کا نقصان
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔