غزہ کے محکمہ صحت کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کی فوجی کارروائیوں میں گزشتہ روز 82 شہری شہیداور 234 زخمی ہوئے ہیں۔
گذشتہ سال 7 اکتوبر کو شروع ہونے والے اسرائیل -فلسطین تنازع سے غزہ کی پٹی میں اب تک 35 ہزار 173 افراد شہید جبکہ زخمیوں کی تعداد 79 ہزار 61 ہو چکی ہے۔
محکمہِ صحت کے حکام کا کہنا ہے کہ کئی افراد اب بھی ملبے تلے دبے ہوئے ہیں تاہم اسرائیلی فوج کی جاری کارروائیوں کی وجہ سے طبی و شہری دفاع کے امدادی کارکنوں کے لیے ان علاقوں تک پہنچنا مشکل ہو گیا ہے۔
Trending
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
- راہول گاندھی کی قیادت میں اپوزیشن کا سپریم کورٹ کی جانب مارچ، چیف الیکشن کمشنر سے استعفے کا مطالبہ
- اپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا
- ترکیہ سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے ، صدر اردوان کا دوٹوک اعلان
- جمادی الاول کا چاند نظر آگیا
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔