امریکہ کا جنوبی علاقہ طوفان کی زد میں ہے ،جس سے ٹیکساس کے ہیوسٹن کے علاقے کو شدید نقصان پہنچا اور ہیوسٹن میں کم از کم 7 افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں ۔
ٹیکساس کے ہیوسٹن کے علاقے میں اس طوفان کی وجہ سے بجلی کے بنیادی ڈھانچے کو نقصان پہنچا۔ امریکی وقت کے مطابق 17 مئی کو شام 4 بجے تک ، ٹیکساس کے متاثرہ علاقوں میں تقریباً 670,000 صارفین بجلی سے محروم تھے اور یہ تعداد ایک وقت میں 900,000 سے بھی زائد تھی ۔ہیوسٹن کے علاقے کے حکام نے 17 مئی کو ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ شہر کی ڈھا ئی ہزار ٹریفک لائٹس نے کام کرنا چھوڑ دیا ہے اورشاید ہیوسٹن کے بعض علاقوں میں بجلی کی بندش کئی ہفتوں تک جاری رہے گی ۔ موسمیاتی پیشن گوئیوں کے مطابق یہ شدید موسم مشرق کی طرف بڑھتا رہے گا جس میں میکسیکوخلیجی ساحل کے کچھ حصوں میں 14 ملین سے زائد افراد کو تیز ہواؤں، اولے اور سیلاب جیسے خطرات کا سامنا ہے۔
Trending
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
- راہول گاندھی کی قیادت میں اپوزیشن کا سپریم کورٹ کی جانب مارچ، چیف الیکشن کمشنر سے استعفے کا مطالبہ
- اپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا
- ترکیہ سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے ، صدر اردوان کا دوٹوک اعلان
- جمادی الاول کا چاند نظر آگیا
- سلطان آف جوہر کپ ہاکی کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان
- فرانس کی سیکڑوں سپر مارکیٹس پر سائبر حملہ ، ملین ڈالر کا نقصان
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔