بیجنگ:حال ہی میں چینی وزارت تجارت اور دیگر چار محکموں نے مشترکہ طور پر “تجارتی اور مالیاتی تعاون کو مضبوط بنانے اور سرحد پار تجارت اور سرمایہ کاری کی اعلی معیار کی ترقی کے لئے مضبوط حمایت کی آرا” کی دستاویز جاری کی ہے۔ 25 جولائی کو منعقدہ وزارت تجارت کی پریس کانفرنس میں ترجمان نے کہا کہ مزکورہ دستاویز میں بیرونی تجارت کو مستحکم کرنے، غیر ملکی سرمایہ کاری کے استحکام، “بیلٹ اینڈ روڈ” اقتصادی اور تجارتی تعاون کو گہرا کرنے اور غیر ملکی سرمایہ کاری میں تعاون جیسے کلیدی شعبوں کے بارے میں 5 پہلوؤں میں 11 پالیسی اقدامات پیش کیے گئے ہیں ۔
Trending
- ملزم ارمغان و شیراز کا عدالتی نوٹس وصول کرنے سے انکار
- معاذ صداقت ’360 ڈگری بیٹر‘ ہیں: ایان بشپ
- امیتابھ بچن کی کم عمر مداح سے ہاتھ نہ ملانے کی ویڈیو وائرل، سوشل میڈیا پر تنقید
- کراچی میں ایک اور بند فلیٹ سے 2 بچیوں سمیت ایک ہی خاندان کی 5 لاشیں برآمد
- چین اور روس ایران کی مدد نہیں کر رہے، ٹرمپ
- اسکردو کی پرواز کی 6 گھنٹے بعد کراچی واپسی پر مسافر سیخ پا، معروف گلوکار سوار تھے
- غزہ میں فوجی کارروائیوں پر دستاویزی فلم کی اسرائیل میں پذیرائی، نیتن یاہو برہم
- کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پھیپھڑوں کے مرض میں مبتلا
- راولپنڈی، 12 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک
- پاکستان، سری لنکا کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔