چائنا میڈیا گروپ کی میزبانی میں “چین کی نئے دور میں گہری اصلاحات سے عالمی مواقع” کے موضوع پر جنوبی افریقہ گلوبل ڈائیلاگ جوہانسبرگ میں کامیابی سے منعقد ہوا۔ سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے محکمہ تشہیر کے نائب سربراہ اور چائنا میڈیا گروپ کے ڈائریکٹر شین ہائی شیونگ نے ویڈیو لنک کے ذریعے تقریر کی۔
شین ہائی شیونگ نے کہا کہ سی پی سی کی بیسویں سینٹرل کمیٹی کے تیسرے کل رکنی اجلاس نے دنیا بھر کی توجہ حاصل کی ہے اور یہ نئے دور میں چین کے لیے ایک سنگ میل ہے۔انہوں نے کہا کہ نئے دور میں چین کی جانب سے جامع گہر ی اصلاحات کا نفاذ عظیم چینی قو م کے احیا ء کو وسیع پیمانے پر فروغ دینے اور چینی طرز کی جدیدیت کے ساتھ ایک مضبوط ملک کی تعمیر میں اہم کردار ادا کرےگا، اور یقینی طور پر دنیا بھر کے ممالک کی ترقی میں نئے مواقع فراہم کر تے ہوئے نئی رفتار پیدا کرے گا۔
Trending
- حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور سعودی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- گولڈ میڈلسٹ لائبہ کا آخری پیغام سامنے آگیا، افسوسناک انکشاف
- عطاء تارڑ سے قومی ون ڈے کپتان شاہین آفریدی کی ملاقات
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔