لاؤ پیپلز ریوولوشنری پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری اور لاؤس کے صدر تھونگلون نے سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور وزیر خارجہ وانگ ای سے وینٹیان میں ملاقات کی۔
وانگ ای نے کہا کہ چین اس بات کو سراہتا ہے کہ لاؤس ہمیشہ چین کے بنیادی مفادات اور اہم خدشات سے متعلق امور پر چین کے ساتھ کھڑا رہا ہے ۔انہوں نے کہا کہ چین لاؤس کا سب سے قابل اعتماد دوست اور قابل اعتماد شراکت دار رہے گا۔ چین اپنے حقائق کے مطابق ترقی کی راہ تلاش کرنے میں لاؤس کی بھرپور حمایت کرتا ہے، قومی خودمختاری اور قومی وقار کے دفاع میں لاؤس کی حمایت کرتا ہے، اور لاؤس کے ساتھ ہمہ جہت تعاون کو گہرا کرنے کے لئے تیار ہے۔
اسی دن وانگ ای نے لاؤ س کے وزیر اعظم سونگ سائی اور نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سلونسے سے بھی ملاقات کی۔
Trending
- حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور سعودی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- گولڈ میڈلسٹ لائبہ کا آخری پیغام سامنے آگیا، افسوسناک انکشاف
- عطاء تارڑ سے قومی ون ڈے کپتان شاہین آفریدی کی ملاقات
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔