چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے رین آئی ریف تک فلپائن کی جانب سے سامان کی فراہمی کے بارے میں ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ چین اور فلپائن کے درمیان رین آئی ریف صورتحال کے کنٹرول پر طے پانے والے عارضی انتظامات کے مطابق ، ستائیس تاریخ کی صبح ، چائنا کوسٹ گارڈ ڈپارٹمنٹ کی نگرانی میں ، فلپائن کی طرف سے روزمرہ اشیائے ضروریہ کی فراہمی کا ایک دور مکمل کیا گیا۔
اس حوالے سے چینی فریق کو پیشگی مطلع کر دیا گیا تھا۔ چین کی جانب سے موقع پر تصدیق کے بعد سامان کی ترسیل کی اجازت دی گئی ۔
Trending
- حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور سعودی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- گولڈ میڈلسٹ لائبہ کا آخری پیغام سامنے آگیا، افسوسناک انکشاف
- عطاء تارڑ سے قومی ون ڈے کپتان شاہین آفریدی کی ملاقات
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔