اسلام آباد:سری لنکا کی سیکرٹری خارجہ ارونی وجے وردھنے نے پاکستانی مریضوں کیلئے آنکھوں کے پانچ قرنیہ کا تحفہ پیش کیا ہے۔ یہ تحفہ سیکرٹری خارجہ محمد سائرس سجاد قاضی کو دیا گیا۔ واضح رہے کہ پاکستان کو گزشتہ برسوں میں سری لنکا سے اب تک پینتیس ہزار قرنیہ وصول ہو چکے ہیں جو سری لنکن قرنیہ کے مجموعی عطیات کا تقریباً چالیس فیصد ہیں۔
Trending
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
- راہول گاندھی کی قیادت میں اپوزیشن کا سپریم کورٹ کی جانب مارچ، چیف الیکشن کمشنر سے استعفے کا مطالبہ
- اپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا
- ترکیہ سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے ، صدر اردوان کا دوٹوک اعلان
- جمادی الاول کا چاند نظر آگیا
- سلطان آف جوہر کپ ہاکی کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان
- فرانس کی سیکڑوں سپر مارکیٹس پر سائبر حملہ ، ملین ڈالر کا نقصان
- لانگ مارچ کی ڈیوٹی پر آیا پولیس اہلکار دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ،پولیس
- ای سی بی کا وائٹ اور ریڈ بال کوچنگ اسٹافس کا اعلان