تل ابیب:اسرائیل کے وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو نے غزہ کے حوالے سے مذاکرات کے لئے ایک وفد 15 اگست کو بھیجنے کا اعلان کیا ہے ۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم کے دفتر سے جاری بیان کے حوالے سے بتایا کہ امریکا اور دیگر ثالثوں کی تجویز پر اسرائیل 15 اگست کو مذاکرات کے لیے ایک وفد بھیجے گا جس کے مقام کا تعین بعد میں کیا جائے گا ۔
اس وفد کی روانگی کا مقصد فریم ورک معاہدے پر عمل درآمد کی تفصیلات طے کر نا ہے۔
قبل ازیں مصر، قطر اور امریکا کے رہنماؤں نےایک مشترکہ بیان میں فریقین سے 15 اگست کو دوحہ یا قاہرہ میں غزہ کی پٹی میں جنگ بندی کے حوالے سے بات چیت دوبارہ شروع کرنے کا مطالبہ کیا۔
Trending
- ایران سے معاہدہ یا ہمیشہ کیلیے ختم کردوں ، کسی ایک راستے کا انتخاب کرنا ہوگا ، ٹرمپ
- ابھی آزاد ہوں، کسی دوسری سیاسی جماعت میں شامل ہونے کا ارادہ نہیں: پرویز خٹک
- انگلینڈ کیخلاف دھواں دار بیٹنگ، شاداب خان نے عبدالرزاق کی یاد تازہ کردی
- سعودی عرب میں 2 بیلسٹک میزائل حملے ناکام، ملبہ گرنے سے 2 افراد زخمی
- میر رضا کیس، جے آئی ٹی کیلئے این سی سی آئی اے نے افسر نامزد کردیا
- ایران کا امریکی ڈرون مار گرانے کا دعویٰ
- معیشت میں بہتری کے ثمرات عوام تک منتقل ہونا شروع ہوگئے: رانا تنویر
- جنگ بندی کیلیے تمام محاذوں پر لڑائی مکمل بند ہونا ضروری ہے ، عباس عراقچی
- قانون کا اطلاق سب سے پہلےخود پر کروں گا: گورنر فیصل کریم کنڈی
- دبئی میں غلط جگہ سے سڑک پار کرنے پر 400 درہم جرمانہ ہوگا، پولیس نے وارننگ دیدی
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔