اسلام آباد:وفاقی حکومت کی جانب سے یوٹیلیٹی اسٹورز سمیت 16 محکموں کو بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی حکومت نے یوٹیلیٹی اسٹورز سمیت 16 محکموں کو بند کرنے کی تیاریاں مکمل لیں، محکموں میں پاکستان انجینئرنگ کونسل نیشنل فرٹلایزر سمیڈا اور دیگر شامل ہیں۔
متعلقہ محکموں کو بندش کے لیے ایک ہفتے سے 3 ماہ کا وقت دے دیا گیا، ملک بھر یوٹیلیٹی اسٹورز پر سبسڈی مکمل طور پر ختم کر دی گئی ہے۔
دوسری جانب یوٹیلیٹی اسٹورز بںدش پر 18 ہزار سے زائد ملازمین نے احتجاج پر غور شروع کردیا۔
Trending
- پاکستان، سری لنکا کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا
- سیف علی خان کی انسٹاگرام پر باضابطہ انٹری، پہلی پوسٹ میں کیا شیئر کیا؟
- حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور سعودی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- گولڈ میڈلسٹ لائبہ کا آخری پیغام سامنے آگیا، افسوسناک انکشاف
- عطاء تارڑ سے قومی ون ڈے کپتان شاہین آفریدی کی ملاقات
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔