بیجنگ:29 اگست کو چین کی وزارت قومی دفاع کے ترجمان سینئر کرنل وو چھیئن نے پریس کانفرنس میں کہا کہ 11 واں بیجنگ شیانگ شان فورم 12 سے 14 ستمبر تک منعقد ہوگا۔ 28 اگست تک 90 سے زائد ممالک اور بین الاقوامی تنظیموں کے سرکاری وفود نے فورم میں اپنی شرکت کی تصدیق کی ہے ۔ یہ شرکاء کی تعداد اور سطح کا نیا ریکارڈ ہے اور بین الاقوامی نمائندگی مزید جامع ہوگئی ہے۔
Trending
- سہ فریقی ٹی20 سیریز، نمیبیا نے جنوبی افریقہ کو 18 رنز سے ہرادیا
- راولپنڈی میں بچی سے زیادتی کرنے والے ملزم پر عوام کا تشدد، ویڈیو وائرل
- مشکل وقت میں کھلاڑیوں پر ’’ملبہ‘‘ نہیں ڈالوں گا، لیکن سیریز کے بعد فیصلہ کرینگے، کس کو نکالنا ہے، سرفراز احمد
- پمز واقعے پر پی پی، ن لیگ، ایم کیو ایم میں نورا کشتی شروع ہوگئی، حافظ نعیم
- کراچی میں بجلی کی عدم فراہمی پر پُرتشدد احتجاج کرنے والے 10 مظاہرین گرفتار
- پمز سانحہ،چین کا اسلام آباد کیلئے 21 جدید فائر اینڈ ریسکیو گاڑیوں کا تحفہ
- میر رضا قتل کیس میں جوڈیشل کمیشن کا اہم معلومات فراہم کرنے والوں کے لیے نقد انعام کا اعلان
- ٹرمپ نے رائفل تھامے اپنی تصویر دوبارہ وائرل کردی؛ کس کو کھلی دھمکی دی؟
- پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں کمی کا اعلان
- کراچی میں مبینہ نومولود لاپتا ہونے کا معاملہ ہسپتال انتظامیہ کا مؤقف سامنے آگیا