بیجنگ:فیفا کے صدر گیانی انفینٹینو نے سی ایم جی کے ڈائریکٹر کو ایک خط بھیجا، جس میں دونوں فریقین کے درمیان تعاون کو مزید فروغ دینے کی توقع ظاہر کی گئی۔
اس خط میں گیانی انفینٹینو نے کہا کہ سی ایم جی فیفا کے طویل المدتی شراکت داروں میں سے ایک ہے اور فیفا سی ایم جی کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے۔ سی ایم جی کی فیفا ورلڈ کپ اور فیفا ویمنز ورلڈ کپ کی وسیع کوریج نے دنیا بھر میں ان دونوں ایونٹس کے کامیاب فروغ میں اہم کردار ادا کیا۔
اس خط میں فیفا کے صدر نے کہا کہ فیفا سی ایم جی کے ساتھ تعاون جاری رکھنے کا منتظر ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ وہ سی ایم جی کے ڈائریکٹر سے ملاقات اور تعاون پر مبنی بات چیت کے منتظر ہیں۔
Trending
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
- راہول گاندھی کی قیادت میں اپوزیشن کا سپریم کورٹ کی جانب مارچ، چیف الیکشن کمشنر سے استعفے کا مطالبہ
- اپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا
- ترکیہ سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے ، صدر اردوان کا دوٹوک اعلان
- جمادی الاول کا چاند نظر آگیا
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔