بیجنگ:26 اگست کو ، فرانس کی اولمپک کمیٹی کے صدر ڈیوڈ لاپتیان نے چائنا میڈیا گروپ کے ڈائریکٹر شین ہائی شونگ کو ایک خط بھیجا ، جس میں ایک بار پھر 2024 کے پیرس اولمپکس میں چینی کھلاڑیوں کی شاندار کارکردگی کی تعریف کی گئی ، اور پیرس اولمپکس کے دوران نشریات اور رپورٹنگ میں کلیدی کردار ادا کرنے پر سی ایم جی کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا گیا۔
اپنے پیغام میں فرانس کی اولپک کمیٹی کے صد ر نے کہا کہ وہ ایک بار پھر چین کا دورہ کرنے کے منتظر ہیں اور شین ہائی شونگ کے ساتھ دونوں فریقوں کے مابین تعاون کو فروغ دینے پر بات چیت کے لئے تیار ہیں۔
Trending
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
- راہول گاندھی کی قیادت میں اپوزیشن کا سپریم کورٹ کی جانب مارچ، چیف الیکشن کمشنر سے استعفے کا مطالبہ
- اپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا
- ترکیہ سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے ، صدر اردوان کا دوٹوک اعلان
- جمادی الاول کا چاند نظر آگیا
- سلطان آف جوہر کپ ہاکی کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان
- فرانس کی سیکڑوں سپر مارکیٹس پر سائبر حملہ ، ملین ڈالر کا نقصان
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔