آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل گروسی نے کہا کہ انہوں نے یوکرین کے دارالحکومت کیف میں یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی اور یوکرین کے توانائی حکام سے ملاقات کی اور زاپوریزیا نیوکلیئر پاور پلانٹ کا دورہ کیا۔ گروسی نے کہا کہ زاپوریزیا نیوکلیئر پاور پلانٹ کی موجودہ صورتحال “بہت نازک” ہے۔ گروسی نے متنبہ کیا کہ اگر یہ پاور پلانٹ بیرونی بجلی کی فراہمی سے محروم ہوجائے تو اس کے ری ایکٹرز ٹھنڈے نہیں ہوسکیں گے، جس سے جوہری تباہی پیدا ہوگی۔ اس کے علاوہ گروسی نے کہا کہ انہوں نے زیلنسکی کے ساتھ کرسک نیوکلیئر پاور پلانٹ کے معاملے پر بھی تبادلہ خیال کیا۔
واضح رہے کہ زاپوریزیا نیوکلیئر پاور پلانٹ یورپ کے سب سے بڑے نیوکلیئر پاور پلانٹس میں سے ایک ہے، جس میں چھ جوہری ری ایکٹرز ہیں،اور اس سال اپریل سے پاور پلانٹ کے تمام چھ یونٹ ‘کولڈ شٹ ڈاؤن کی حالت میں ہیں۔
Trending
- حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور سعودی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- گولڈ میڈلسٹ لائبہ کا آخری پیغام سامنے آگیا، افسوسناک انکشاف
- عطاء تارڑ سے قومی ون ڈے کپتان شاہین آفریدی کی ملاقات
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔