بیجنگ(نیوزڈیسک)چین کے مرکزی بینک پیپلز بینک آف چائنا نے 27 ستمبر 2024 سے مالیاتی اداروں کے ریزرو ریکوائرمنٹ ریشو میں 0.5 فیصد پوائنٹس کی کمی کا اعلان کیا ہے۔ اس کمی کے بعد مالیاتی اداروں کی اوسط ریزرو ریکوائرمنٹ کا تناسب تقریباً 6.6 فیصد ہے۔ 27 ستمبر ہی سے اوپن مارکیٹ میں 7 روزہ ریورس ریپو ریٹ کو 1.70 فیصد سے 1.50 فیصد تک کر دیا گیا۔
Trending
- نامناسب تبصرے پر زرین خان کا فوٹوگرافر کو دوٹوک جواب، ویڈیو وائرل
- سندھ میں 79 ادویات اور سرنجز کے نمونے غیر معیاری اور جعلی قرار
- ویزا ختم ہونے پر سعودی عرب نہ چھوڑنے والوں کے لیے سخت سزاؤں کا اعلان
- آزاد کشمیر میں صورتحال بہتر ہوئی تو انتخابات کے بائیکاٹ کے فیصلے پر نظرثانی کریں گے: بیرسٹر گوہر
- سینیگا فٹبال کا اسپورٹس میڈیسن ڈاکٹر کی بجائے ماہر امراض نسواں دیے جانے کا الزام
- ٹیلر سوئفٹ اور ٹریوس کیلسی کی فیملی میں نئے مہمان کی آمد؟ مداح خوشی سے نہال
- کیوں مارگریٹ کوالی اور جیک اینٹونوف اپنی شادی کو آخری نہیں بنا سکے۔
- دکانداروں کےخلاف کارروائیاں، تاجروں کا ملک کی سب سے بڑی ہول سیل مارکیٹ کل بند رکھنےکا اعلان
- آبنائے ہرمز میں دو بحری جہاز ٹکراگئے۔ایران نے 23 غیرملکی اہلکاروں کو بچا لیا
- ماجد ستی قتل کیس، عدالت نے مرکزی ملزم فرخ کھوکھر کو عمر قید کی سزا سنا دی
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔