بیجنگ: 29 ستمبر کو چین کے قومی دن کی تعطیلات کے گولڈن ویک کے لئے نقل و حمل کے آغاز کے بعد سے ، چین کے قومی ریلوے پر مجموعی طور پر مسافروں کے105 ملین ٹرپس ہو چکے ہیں۔ 4 اکتوبر کو چین کے قومی ریلوے نے 17.547 ملین مسافروں کی آمد و رفت کی، جو مسلسل پانچ دنوں تک 17 ملین مسافروں سےزیادہ تعداد تھی۔ 5 اکتوبر کو قومی ریلوے سے مسافروں کے 17.95 ملین ٹرپس متوقع ہیں اور 947 اضافی مسافر ٹرینوں کو شامل کرنے کا منصوبہ ہے۔ 5 اکتوبر کی صبح 9 بجے تک چین کےقومی دن کی تعطیلات کے نقل و حمل کی مدت کے دوران کل 149 ملین ریلوے ٹکٹ فروخت ہو چکے ہیں۔
Trending
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
- راہول گاندھی کی قیادت میں اپوزیشن کا سپریم کورٹ کی جانب مارچ، چیف الیکشن کمشنر سے استعفے کا مطالبہ
- اپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا
- ترکیہ سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے ، صدر اردوان کا دوٹوک اعلان
- جمادی الاول کا چاند نظر آگیا