اسلام آ باد : پاکستان میں بجلی کے شعبے کے شاندار سالوں کا آغاز، رپورٹ جاری کر دی گئی ۔
چائنا چیمبر آف کامرس ان پاکستان کے زیر ہتمام چینی کمپنیوں نے پاکستان میں بجلی کے شعبے کو کس طرح نئی شکل دی اور “پاکستان میں چینی کمپنیوں کے بزنس کلائمیٹ انڈیکس” کو کامیابی کی کہانیوں کے طور پر پیش کیا گیا کے اعنوان سے تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستان میں تھری گورجز ساتھ ایشیا انویسٹمنٹ کمپنی کے وائس جنرل منیجر لیو یانگ گانگ،چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی، وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب، وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ اور دیگر بھی اس موقع پر موجود تھے۔ شرکا نے پاکستان میں توانائی کے شعبے میں چینی کمپنیوں کی کارکردگی اور کامیابیوں پر روشنی ڈالی۔
Trending
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
- راہول گاندھی کی قیادت میں اپوزیشن کا سپریم کورٹ کی جانب مارچ، چیف الیکشن کمشنر سے استعفے کا مطالبہ
- اپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا
- ترکیہ سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے ، صدر اردوان کا دوٹوک اعلان
- جمادی الاول کا چاند نظر آگیا
- سلطان آف جوہر کپ ہاکی کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان
- فرانس کی سیکڑوں سپر مارکیٹس پر سائبر حملہ ، ملین ڈالر کا نقصان
- لانگ مارچ کی ڈیوٹی پر آیا پولیس اہلکار دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ،پولیس
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔