فیصل آباد:سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے فیصل آباد میں این اے 97 میں علاقہ مکینوں سے ملاقات کی ہے۔
اس ملاقات کے دوران ہمایوں اختر خان نے کہا کہ ن لیگ کے ممبرانِ اسمبلی کئی دہائیوں میں این اے 97 کی حالت زار نہیں بدل سکے۔
اُنہوں نے کہا کہ ہماری کاوشوں سے مرید والا انٹر چینج کی منظوری کے بعد ن لیگی ممبران تختی لگانے کے لیے سرگرم ہیں۔
سابق وفاقی وزیر نے بتایا کہ وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے تفصیلی ملاقات ہوئی اور اس ملاقات میں ماموں کانجن اور این اے 97 کا دیرینہ مطالبہ ان کے سامنے رکھا ہے۔
Trending
- اسکردو کی پرواز کی 6 گھنٹے بعد کراچی واپسی پر مسافر سیخ پا، معروف گلوکار سوار تھے
- غزہ میں فوجی کارروائیوں پر دستاویزی فلم کی اسرائیل میں پذیرائی، نیتن یاہو برہم
- کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پھیپھڑوں کے مرض میں مبتلا
- راولپنڈی، 12 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک
- پاکستان، سری لنکا کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا
- سیف علی خان کی انسٹاگرام پر باضابطہ انٹری، پہلی پوسٹ میں کیا شیئر کیا؟
- حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور سعودی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- گولڈ میڈلسٹ لائبہ کا آخری پیغام سامنے آگیا، افسوسناک انکشاف
- عطاء تارڑ سے قومی ون ڈے کپتان شاہین آفریدی کی ملاقات
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔