بیجنگ:14 اکتوبر 2024 کی صبح سنکیانگ میں چھٹی عالمی میڈیا سمٹ منعقد ہوئی جس میں 106 ممالک اور خطوں کے 208 مین اسٹریم میڈیا، سرکاری محکموں سمیت دیگر اداروں، اقوام متحدہ کے اداروں اور بین الاقوامی تنظیموں کے 500 سے زائد نمائندوں نے شرکت کی۔
اس میڈیا سمٹ کا موضوع “مصنوعی ذہانت اور میڈیا کی تبدیلی” ہے۔ سمٹ میں اس موضوع کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا جائے گا ، میڈیا کے شعبے میں اپنے جدید عملی تجربے کا اشتراک کیا جائے گا، اور آر ٹیفشل انٹیلجنس ٹیکنالوجی کی تیز رفتار ترقی کے تناظر میں میڈیا انڈسٹری کو درپیش مواقع اور چیلنجز پر بھی بات کی جائے گی ۔
اس کے علاوہ ، شرکاء سنکیانگ کا تین روزہ دورہ بھی کریں گے، جس سے دنیا بھر کے میڈیا سے تعلق رکھنے والوں کو سنکیانگ کی طویل تاریخ، شاندار ثقافت، اور اقتصادی و سماجی ترقی کی کامیابیوں کا مشاہدہ کرنے اور حقیقی سنکیانگ کو بین الاقوامی برادری کے سامنے پیش کرنے کا موقع ملے گا۔
Trending
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
- راہول گاندھی کی قیادت میں اپوزیشن کا سپریم کورٹ کی جانب مارچ، چیف الیکشن کمشنر سے استعفے کا مطالبہ
- اپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا
- ترکیہ سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے ، صدر اردوان کا دوٹوک اعلان
- جمادی الاول کا چاند نظر آگیا
- سلطان آف جوہر کپ ہاکی کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان
- فرانس کی سیکڑوں سپر مارکیٹس پر سائبر حملہ ، ملین ڈالر کا نقصان
- لانگ مارچ کی ڈیوٹی پر آیا پولیس اہلکار دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ،پولیس
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔