بیجنگ:چین کی آل آرمی ملٹری تھیوری ورک کانفرنس 14 سے 15 اکتوبر تک بیجنگ میں منعقد ہوئی۔
سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے جنرل سکریٹری، عوامی جمہوریہ چین کے صدر اور سینٹرل ملٹری کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے اس موقع پر اہم ہدایات دیں۔ انہوں نے اس بات پر زور دیاکہ فوجی نظریے کی جدیدکاری قومی دفاع اور مسلح افواج کی جدید کاری کا ایک اہم جزو ہے، اور یہ فوج کو مضبوط بنانے میں ایک اہم اور قائدانہ کردار ادا کرتی ہے.صدر شی نے کہا کہ نئے دور اور نئے سفر میں چین کی سلامتی اور ترقی کی ضروریات میں گہری تبدیلیاں آئی ہیں اور فوجی نظریے کے امور کو مکمل طور پر مضبوط بنانا ضروری ہے۔انہوں نے کہا کہ نئے دور میں فوج کو مضبوط بنانے کے خیال کو عملی جامہ پہنایا جانا چاہیئے، فوجی تزویراتی اصولوں پر عمل درآمد کیا جانا چاہیئے اور چینی خصوصیات کے ساتھ جدید فوجی نظریاتی نظام کی تعمیر کی جانی چاہیئے تاکہ عالمی معیار کی فوج کی تعمیر میں سائنسی معاونت فراہم کی جا سکے ۔
Trending
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
- راہول گاندھی کی قیادت میں اپوزیشن کا سپریم کورٹ کی جانب مارچ، چیف الیکشن کمشنر سے استعفے کا مطالبہ
- اپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا
- ترکیہ سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے ، صدر اردوان کا دوٹوک اعلان
- جمادی الاول کا چاند نظر آگیا
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔