فلسطین کے محکمہ صحت کے مطابق 15 اکتوبر کو اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی کے شمال میں جبلیہ پناہ گزین کیمپ، وسطی غزہ میں غزہ سٹی اور نصیریت پناہ گزین کیمپ، جنوب میں خان یونس سمیت متعدد علاقوں پر حملے کئے جن سے کم از کم 50 افراد شہید ہوئے۔
اس کے بعد اسرائیلی دفاعی افواج (آئی ڈی ایف) نے ایک بیان جاری کیا جس میں جبالیہ پناہ گزین کیمپ میں اسرائیلی کارروائیوں کو جاری رکھنے کی تصدیق کی گئی ہے ۔
حماس کے ایک ذیلی مسلح گروپ ” کاسان بریگیڈ” نے 15 اکتوبر کو کہا کہ اس دن غزہ کی پٹی میں رفح، جبلیہ پناہ گزین کیمپ اور دیگر مقامات پر ان کی اسرائیلی فوج سے لڑائی ہوئی جس میں اسرائیلی فوج کو جانی نقصان پہنچا۔ جہاد کے مسلح گروپ ” ہولی سٹی بریگیڈ” نے اس دن کہا کہ انہوں نے جبلیہ پناہ گزین کیمپ میں اسرائیلی اہلکاروں اور ساز و سامان پر حملہ کیا اور مغربی کنارے میں تلکرم میں اسرائیلی فوج کے ساتھ لڑائی ہوئی۔
Trending
- حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور سعودی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- گولڈ میڈلسٹ لائبہ کا آخری پیغام سامنے آگیا، افسوسناک انکشاف
- عطاء تارڑ سے قومی ون ڈے کپتان شاہین آفریدی کی ملاقات
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔