بیجنگ :چین کے صدر شی جن پھنگ نے اوشن یونیورسٹی آف چائنا کے تمام اساتذہ اور طلبا ء کو ایک جوابی خط ارسال کیا ہے جس میں اوشن یونیورسٹی آف چائنا کے اساتذہ، طلباء اور عملے اور کو یونیورسٹی کی سوویں سالگرہ کے موقع پر مبارکباد دی گئی ہے۔جمعہ کے روز چینی میڈیا کے مطا بق اوشن یونیورسٹی آف چائنا کا قیام 1924 میں ہوا۔ حال ہی میں یونیورسٹی کے تمام اساتذہ اور طلباء نے جنرل سکریٹری شی جن پھنگ کو ایک خط لکھا تھا ، جس میں یونیورسٹی کی صد سالہ جدوجہد کا احوال بتایا گیا اور ایک سمندری طاقت کی تعمیر اور اعلی معیار کی ترقی کے لئے فعال طور پر خدمات انجام دینے اور ایک مضبوط ملک کی تعمیر اور قومی احیاء کے عظیم مقصد میں حصہ لینے کے عزم کا اظہار کیا گیاتھا۔
Trending
- حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور سعودی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- گولڈ میڈلسٹ لائبہ کا آخری پیغام سامنے آگیا، افسوسناک انکشاف
- عطاء تارڑ سے قومی ون ڈے کپتان شاہین آفریدی کی ملاقات
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی