واشنگٹں :چین کے نائب وزیر خزانہ لیاؤ من نے واشنگٹن ، امریکہ میں ورلڈ بینک / آئی ایم ایف کے سالانہ اجلاس کے موقع پر امریکہ کے انڈر سیکرٹری برائے خزانہ جے شمباغ کے ساتھ چین-امریکہ اقتصادی ورکنگ گروپ کے چھٹے اجلاس کی مشترکہ صدارت کی۔ ہفتہ کے روز فریقین نے عالمی چیلنجز سے نمٹنے کے لئے میکرو اکنامک صورتحال اور دونوں ممالک کی پالیسیوں پر گہرا، عملی اور تعمیری تبادلہ خیال کیا، جس میں کم آمدنی والے ممالک کو لیکویڈٹی چیلنجز سے نمٹنے میں مدد کے لئے مل کر کام کرنا اور آئندہ اقدامات کے انتظامات شامل رہے۔
Trending
- حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور سعودی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- گولڈ میڈلسٹ لائبہ کا آخری پیغام سامنے آگیا، افسوسناک انکشاف
- عطاء تارڑ سے قومی ون ڈے کپتان شاہین آفریدی کی ملاقات
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی