واشنگٹن :مقامی وقت کے مطابق 5 نومبر کو سی این این کی جانب سے امریکی صدارتی انتخاب کے سلسلے میں ووٹروں پر کیے گئے ایگزٹ پول کے ابتدائی نتائج سے ظاہر ہوتا ہے کہ سروے میں شامل تقریبا تین چوتھائی رائے دہندگان امریکہ کی موجودہ صورتحال کے بارے میں منفی رائے رکھتے ہیں اور ان کا ماننا ہے کہ امریکی جمہوریت کو خطرہ ہے اور تقریبا چالیس فیصد جواب دہندگان کا کہنا ہے کہ امریکی جمہوریت کو شدید خطرہ ہے۔ سروے میں شامل صرف ایک چوتھائی رائے دہندگان نے کہا کہ وہ امریکہ کی موجودہ صورت حال سے مطمئن ہیں ، اور ہر دس میں سے تین نے امریکہ کی موجودہ حالت پر غصے کا اظہار کیا۔ سروے میں شامل 70 فیصد رائے دہندگان نے کہا کہ انہیں خدشہ ہے کہ انتخابات تشدد کا باعث بنیں گے۔
Trending
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
- راہول گاندھی کی قیادت میں اپوزیشن کا سپریم کورٹ کی جانب مارچ، چیف الیکشن کمشنر سے استعفے کا مطالبہ
- اپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا
- ترکیہ سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے ، صدر اردوان کا دوٹوک اعلان
- جمادی الاول کا چاند نظر آگیا
- سلطان آف جوہر کپ ہاکی کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان
- فرانس کی سیکڑوں سپر مارکیٹس پر سائبر حملہ ، ملین ڈالر کا نقصان