کولمبو :سری لنکا ٹی 10 سپر لیگ 2024 کا افتتاحی ایڈیشن 11 دسمبر 2024 کو کینڈی میں شروع ہوگا پہلا میچ جافنا ٹائٹنز اور ہمبنٹوٹا بنگلہ ٹائیگرز کے درمیان کھیلا جائے گا جس سے قبل افتتاحی تقریب ہوگی۔ٹورنامنٹ میں چھ فرنچائزز جافنا ٹائٹنز، ہمبنٹوٹا بنگلہ ٹائیگرز، کولمبو جیگوار، نووارا ایلیا کنگز، کینڈی بولٹس اور ٹیم گال مارولز راؤنڈ رابن فارمیٹ میں ایک دوسرے کے مدمقابل ہوں گی۔کوالیفائرز اور ایلیمنیٹر میچز 18 دسمبر 2024 کو کھیلے جائیں گے۔ کوالیفائر 1 میں ٹیم 1 کا مقابلہ ٹیم 2 سے ہوگا، ایلیمنیٹر میچ میں ٹیم 3 کا مقابلہ ٹیم 4 سے ہوگا جبکہ کوالیفائر 1 کی رنر اپ ٹیم ایلیمنیٹر کے فاتح سے مقابلہ کرے گی۔فائنل کوالیفائر 1 کے فاتح اور کوالیفائر 2 کے فاتح کے درمیان 19 دسمبر 2024 کو کھیلا جائے گا ٹورنامنٹ کے اختتام پر ایک رنگارنگ تقریب بھی ہوگی۔
Trending
- کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پھیپھڑوں کے مرض میں مبتلا
- راولپنڈی، 12 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک
- پاکستان، سری لنکا کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا
- سیف علی خان کی انسٹاگرام پر باضابطہ انٹری، پہلی پوسٹ میں کیا شیئر کیا؟
- حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور سعودی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- گولڈ میڈلسٹ لائبہ کا آخری پیغام سامنے آگیا، افسوسناک انکشاف
- عطاء تارڑ سے قومی ون ڈے کپتان شاہین آفریدی کی ملاقات
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔