اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو نے بین الاقوامی فوجداری عدالت (آئی سی سی) کے فیصلے پر اپنی تقریر میں کہا کہ آئی سی سی نے ایک “متعصبانہ” فیصلہ کیا ہے جس کی وہ مذمت کرتے ہیں۔ اسرائیل کے اٹارنی جنرل غالی بہاراف میرا نے اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو اور سابق وزیر دفاع گیلنٹ کے خلاف آئی سی سی کے وارنٹ گرفتاری کو “بے بنیاد” قرار دیا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ اس کے جواب میں اسرائیل قانونی اقدامات کرنے پر غور کر رہا ہے۔
بین الاقوامی فوجداری عدالت (آئی سی سی) نے اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو اور سابق اسرائیلی وزیر دفاع گیلنٹ کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔ آئی سی سی نے نیتن یاہو اور گیلنٹ پر انسانیت کے خلاف جرائم اور جنگی جرائم کے الزامات عائد کیے، جن میں بھوک کو جنگی ہتھیار کے طور پر استعمال کرنے کے ساتھ ساتھ قتل، ظلم و ستم اور دیگر غیر انسانی اقدامات شامل ہیں۔
Trending
- کراچی میں بجلی کی عدم فراہمی پر پُرتشدد احتجاج کرنے والے 10 مظاہرین گرفتار
- پمز سانحہ،چین کا اسلام آباد کیلئے 21 جدید فائر اینڈ ریسکیو گاڑیوں کا تحفہ
- میر رضا قتل کیس میں جوڈیشل کمیشن کا اہم معلومات فراہم کرنے والوں کے لیے نقد انعام کا اعلان
- ٹرمپ نے رائفل تھامے اپنی تصویر دوبارہ وائرل کردی؛ کس کو کھلی دھمکی دی؟
- پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں کمی کا اعلان
- کراچی میں مبینہ نومولود لاپتا ہونے کا معاملہ ہسپتال انتظامیہ کا مؤقف سامنے آگیا
- گلیشیئرز پگھلنے سے شمالی علاقوں کو شدید خطرات، نیپال سے زیادہ گھمبیر صورتحال پاکستان کی ہے، ماہرین نے خبردار کر دیا
- سندھ اسمبلی نے نئے صوبوں سے متعلق بحث کیلئے تحریک التوا ءمنظور کر لی
- روسی فوج کا بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ
- میر رضا کیس: کسی سے خوفزدہ ہوئے بغیر کمیشن چلائیں گے، وزیر اعلیٰ بھی ملنے آئے تو نہیں ملیں گے، جسٹس عمر سیال
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔