بیجنگ :چین نے پیر کی صبح 7بجکر 39 منٹ پر جیو چھوان سیٹلائٹ لانچنگ سینٹر سے لانگ مارچ 2 سی کیریئر راکٹ کے ذریعے سیوے گاؤچنگ- 2 03 اور 04 سیٹلائٹس کامیابی سے لانچ کیے۔ سیٹلائٹس کامیابی کے ساتھ طے شدہ مدار میں داخل ہوئے اور لانچنگ مشن مکمل طور پر کامیاب رہا۔ واضح رہے کہ یہ لانگ مارچ کیریئر راکٹ کا 547واں لانچنگ مشن ہے۔
Trending
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
- راہول گاندھی کی قیادت میں اپوزیشن کا سپریم کورٹ کی جانب مارچ، چیف الیکشن کمشنر سے استعفے کا مطالبہ
- اپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا
- ترکیہ سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے ، صدر اردوان کا دوٹوک اعلان
- جمادی الاول کا چاند نظر آگیا
- سلطان آف جوہر کپ ہاکی کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان
- فرانس کی سیکڑوں سپر مارکیٹس پر سائبر حملہ ، ملین ڈالر کا نقصان