جنوبی کوریا کی پولنگ ایجنسی “ریئل میٹر” کی جانب سے 5 دسمبر کو جاری کیے گئے ایک سروے نتائج کے مطابق سروے میں شامل 73.6 فیصد افراد صدر یون سک یول کے مواخذے کے حق میں تھے جبکہ 24 فیصد جواب دہندگان اس کے خلاف تھے۔ “ریئل میٹر” نے 4 تاریخ کو 504 جنوبی کوریائی بالغ افراد کو سروے میں شامل کیا۔ اس کے علاوہ، سروے میں 69.5 فیصد جواب دہندگان نے یون سک یول کی جانب سے ایمرجنسی مارشل لاء کے اعلان کو شہری بدامنی کا جرم قرار دیا جبکہ 24.9 فیصد نے اس سے اتفاق نہیں کیا۔
Trending
- حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور سعودی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- گولڈ میڈلسٹ لائبہ کا آخری پیغام سامنے آگیا، افسوسناک انکشاف
- عطاء تارڑ سے قومی ون ڈے کپتان شاہین آفریدی کی ملاقات
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی