بیجنگ :چین کی نیشنل امیگریشن ایڈمنسٹریشن کی جانب سے منعقدہ پریس کانفرنس کی اطلاع کے مطابق، جنوری سے نومبر 2024 تک 29.218 ملین غیر ملکی افراد چین میں داخل ہوئے، جو سال بہ سال 86.2 فیصد کا اضافہ ہے۔ ان میں سے 17.446 ملین افراد ویزا فری کے ذریعے چین میں داخل ہوئے، جو سال بہ سال 123.3 فیصد کا اضافہ ہے۔ خاص طور پر اس سال کے آغاز سے 72/144 گھنٹے ٹرانزٹ ویزا فری پالیسی نے اندرون و بیرون ملک پرجوش ردعمل پیدا کیا ہے اور اس پالیسی سے فائدہ اٹھانے والے غیر ملکیوں کی تعداد میں سال بہ سال 132.9 فیصد اضافہ ہوا ہے۔
Trending
- حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور سعودی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- گولڈ میڈلسٹ لائبہ کا آخری پیغام سامنے آگیا، افسوسناک انکشاف
- عطاء تارڑ سے قومی ون ڈے کپتان شاہین آفریدی کی ملاقات
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی