بیجنگ:عوامی شکایات کے فوری ایکشن کے موضوع پر دستاویزی فلم “آپ کی آواز” کا پریمیئر گزشتہ روز بیجنگ میں منعقد ہوا۔
اس موقع پر سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے شعبہ تشہیر کے نائب سربراہ اور چائنا میڈیا گروپ کے صدر شین ہائی شیونگ نے اپنے خطاب میں کہا کہ 21 ملین مستقل آبادی کے حامل میگا سٹی کے طور پر بیجنگ نے تخلیقی طور پر عوام پر مبنی ایک اصلاحی منصوبہ پیش کیا جو شہریوں کی شکایات کی روشنی میں میگا سٹی گورننس کو فروغ دیتا ہے۔ “12345” ہاٹ لائن شہریوں کے خوشحالی انڈیکس کو بلند کرنے والا ایک اسمارٹ مرکز ہے، جس نے لوگوں کے فائدے، خوشی اور سلامتی کی عکاسی کرتی ہے ۔
شین ہائی شیونگ نے کہا کہ سی ایم جی کی جانب سے فلم”آپ کی آواز” بھی عوام پر مبنی تصور، بین الاقوامی نقطہ نظر اور اظہار سے بیجنگ میں عوامی شکایات کے فوری ایکشن کی اصلاحات کی کہانیاں بیان کرتی ہے۔
بیجنگ عوامی شکایات کا فوری ایکشن اصلاحاتی فورم 18 سے 19 دسمبر تک منعقد ہو گا۔
Trending
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
- راہول گاندھی کی قیادت میں اپوزیشن کا سپریم کورٹ کی جانب مارچ، چیف الیکشن کمشنر سے استعفے کا مطالبہ
- اپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا
- ترکیہ سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے ، صدر اردوان کا دوٹوک اعلان
- جمادی الاول کا چاند نظر آگیا
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔