بیجنگ:چائنا فیڈریشن آف لاجسٹکس اینڈ پرچیزنگ کے انچارج نے حال ہی میں 2024 میں چین کے لاجسٹکس انٹرپرینیورز کی سالانہ کانفرنس میں بتایا کہ گزشتہ چند سالوں میں ، چین کی جدید لاجسٹکس کی ترقی نے نتیجہ خیز کامیابیاں حاصل کی ہیں اور سماجی لاجسٹکس کی طلب میں نمایاں اضافہ ہوا ہے ۔انہوں نے توقع کا اظہار کیا کہ 2024 میں سماجی لاجسٹکس کا مجموعی حجم 360 ٹریلین یوآن سے تجاوز کرجائے گا ، جو قومی معیشت کی مستحکم اور تیز رفتار ترقی کی بھرپور حمایت کرے گا۔
اعدادو شمار کے مطابق چین میں سوشل لاجسٹکس کی لاگت میں مسلسل کمی آ رہی ہے ، اور جی ڈی پی میں لاجسٹکس اخراجات کا تناسب 2024 میں تقریبا 14.1 فیصد تک گرنے کی توقع ہے ۔ اب تک A درجے کی لاجسٹک انٹرپرائزز کی تعداد دس ہزار سے تجاوز کر چکی ہے ۔
Trending
- کراچی میں مبینہ نومولود لاپتا ہونے کا معاملہ ہسپتال انتظامیہ کا مؤقف سامنے آگیا
- گلیشیئرز پگھلنے سے شمالی علاقوں کو شدید خطرات، نیپال سے زیادہ گھمبیر صورتحال پاکستان کی ہے، ماہرین نے خبردار کر دیا
- سندھ اسمبلی نے نئے صوبوں سے متعلق بحث کیلئے تحریک التوا ءمنظور کر لی
- روسی فوج کا بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ
- میر رضا کیس: کسی سے خوفزدہ ہوئے بغیر کمیشن چلائیں گے، وزیر اعلیٰ بھی ملنے آئے تو نہیں ملیں گے، جسٹس عمر سیال
- سندھ کے تمام تعلیمی بورڈز میں ریکروٹمنٹ رولز 2026 نافذ کرنے کا فیصلہ
- ہیکرز کا3 برطانوی ائیرپورٹس پر سائبر حملہ،87 لاکھ مسافروں کا ڈیٹا چوری
- پنجاب میں مون سون کا 8واں اسپیل، 29 اگست سے 5 ستمبر تک بارشوں کا الرٹ جاری
- بینک اسلامی کا پاکستان کے زرعی سپلائی چین کو مستحکم کرنے کے لیے شریعت کے مطابق “ایگری وہیکل فائنانس” کا آغاز
- خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں 29 اگست سے بارشوں کا امکان، اربن فلڈنگ کا بھی خدشہ
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔