بیجنگ: چین میں نجی معیشت کے فروغ کا مسودہ قانون 21 دسمبر کو نظرثانی کے لئےچین کی قومی عوامی کانگریس کی قائمہ کمیٹی کو پیش کیا گیا ۔ مسودہ 9 ابواب اور 78 مضامین پر مشتمل ہے ، جس میں مجموعی مطالبات ، منصفانہ مسابقت ، سرمایہ کاری اور مالی اعانت کا ماحول ، سائنسی اور تکنیکی جدت طرازی ، معیاری رہنمائی ، خدمات کی ضمانت ، حقوق اور مفادات کا تحفظ ، اور قانونی ذمہ داری سمیت آٹھ پہلو شامل ہیں ۔ چین میں نجی معیشت کی ترقی کے لئے اہم اقدامات کو قانونی شکل دینا نجی معیشت کی ترقی کے ماحول کو مزید بہتر بنانے اور اعلیٰ معیار کی ترقی کو فروغ دینے کے لئے بڑی اہمیت کا حامل ہے۔
Trending
- ملزم ارمغان و شیراز کا عدالتی نوٹس وصول کرنے سے انکار
- معاذ صداقت ’360 ڈگری بیٹر‘ ہیں: ایان بشپ
- امیتابھ بچن کی کم عمر مداح سے ہاتھ نہ ملانے کی ویڈیو وائرل، سوشل میڈیا پر تنقید
- کراچی میں ایک اور بند فلیٹ سے 2 بچیوں سمیت ایک ہی خاندان کی 5 لاشیں برآمد
- چین اور روس ایران کی مدد نہیں کر رہے، ٹرمپ
- اسکردو کی پرواز کی 6 گھنٹے بعد کراچی واپسی پر مسافر سیخ پا، معروف گلوکار سوار تھے
- غزہ میں فوجی کارروائیوں پر دستاویزی فلم کی اسرائیل میں پذیرائی، نیتن یاہو برہم
- کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پھیپھڑوں کے مرض میں مبتلا
- راولپنڈی، 12 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک
- پاکستان، سری لنکا کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا