بیجنگ :
چائنا میڈیا گروپ نے “2025 اسپرنگ فیسٹیول گالا” کے چار ضمنی مقامات کا اعلان کیا۔ ان میں چھونگ چھینگ، ووہان، لاہسہ اور ووشی ، شامل ہیں ۔ عالمی ثقافتی ورثے کی فہرست میں شمولیت کے بعد پہلے اسپرنگ فیسٹیول گالا کے طور پر ، سی ایم جی گزشتہ سال کی طرح چینی “نئے سال کی شام” کے موقع پر آنے والے اسپرنگ فیسٹیول گالا کا اہتمام بیجنگ میں مرکزی مقام کے ساتھ چار ذیلی مقامات پر کرےگا اور ملکی اور عالمی ناظرین کے لئے ایک گرمجوش اور پرجوش “ثقافتی چینی نئے سال کی شام کا عشائیہ”پیش کرےگا
Trending
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
- راہول گاندھی کی قیادت میں اپوزیشن کا سپریم کورٹ کی جانب مارچ، چیف الیکشن کمشنر سے استعفے کا مطالبہ
- اپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا
- ترکیہ سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے ، صدر اردوان کا دوٹوک اعلان
- جمادی الاول کا چاند نظر آگیا
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔