بیجنگ:اوساکا ایکسپو میں چائنا پویلین کے لوگو اور ماسکاٹ کی رونمائی سب کے سامنے کی گئی۔ ماسکاٹ”یویا”نامی ایک پانڈا ہے۔
جاپان کے شہر اوساکا میں ایکسپو 2025 ء 13 اپریل سے 13 اکتوبر تک منعقد ہوگی جس کا موضوع “ایک متحرک مستقبل کی سوسائٹی کا تصور” ہے۔ چائنا پویلین کا موضوع “انسان اور فطرت کےہم نصیب معاشرے – سبز ترقی کے ساتھ مستقبل کی سوسائٹی کی تشکیل” ہے۔
Trending
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
- راہول گاندھی کی قیادت میں اپوزیشن کا سپریم کورٹ کی جانب مارچ، چیف الیکشن کمشنر سے استعفے کا مطالبہ
- اپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا
- ترکیہ سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے ، صدر اردوان کا دوٹوک اعلان
- جمادی الاول کا چاند نظر آگیا
- سلطان آف جوہر کپ ہاکی کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان
- فرانس کی سیکڑوں سپر مارکیٹس پر سائبر حملہ ، ملین ڈالر کا نقصان
- لانگ مارچ کی ڈیوٹی پر آیا پولیس اہلکار دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ،پولیس
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔