یورپی کمیشن کے ٹریڈ کمشنر ڈومبروسکیس نے عالمی مالیاتی فنڈ کے اعداد و شمار کا حوالہ دیتے ہوئے ایک انٹرویو میں کہا کہ امریکہ کی نئی ٹیرف پالیسی درمیانی مدت میں عالمی جی ڈی پی میں 7 فیصد کمی کا باعث بن سکتی ہے جو فرانس اور جرمنی کی مشترکہ جی ڈی پی کے مساوی ہے۔
ڈومبروسکیس نے نوٹ کیا کہ امریکی محصولات میں اضافے کی پالیسی کے منفی اثرات واضح ہیں ۔ یورپ اس سے بچنا چاہتا ہے ، لیکن وہ “ٹھوس اور مساوی ” جوابی اقدامات کے لئے بھی تیار ہے۔
یاد رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 26 فروری کو کہا تھا کہ امریکہ نے یورپی یونین کی گاڑیوں جیسی اشیاء پر 25 فیصد محصولات عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور وہ “جلد” اس کا اعلان کریں گے۔
Trending
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
- راہول گاندھی کی قیادت میں اپوزیشن کا سپریم کورٹ کی جانب مارچ، چیف الیکشن کمشنر سے استعفے کا مطالبہ
- اپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا
- ترکیہ سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے ، صدر اردوان کا دوٹوک اعلان
- جمادی الاول کا چاند نظر آگیا
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔