بیجنگ:چین کے قومی ادارہ شماریات کے متعلقہ حکام نے چین کی ریاستی کونسل کےدفتر اطلاعات کے زیر اہتمام پریس کانفرنس میں بتایا کہ رواں سال کے آغاز سے اب تک نئی تعمیرشدہ رہائش گاہوں کی فروخت بنیادی طور پر مستحکم رہی ہے، سیکنڈ ہینڈ ہاؤسنگ ٹرانزیکشنز زیادہ فعال رہیں ، پہلے درجے کے بڑے شہروں میں مکانات کی قیمتیں مستحکم ہوئی ہیں جبکہ مارکیٹ کی توقعات بھی مجموعی طور پر مستحکم ہیں اور رئیل اسٹیٹ مارکیٹ میں گزشتہ سال کی چوتھی سہ ماہی سے استحکام کا رجحان برقرارہے۔ چین کے40 اہم شہروں کی نگرانی کے مطابق رواں سال کے پہلے دو مہینوں میں ، نئے تعمیر شدہ تجارتی مکانات کی فروخت کے رقبے اور فروخت کی مالیت میں بالترتیب سال بہ سال 1.3 فیصد اور 7.1 فیصد اضافہ ہوا ہے۔
Trending
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
- راہول گاندھی کی قیادت میں اپوزیشن کا سپریم کورٹ کی جانب مارچ، چیف الیکشن کمشنر سے استعفے کا مطالبہ
- اپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا
- ترکیہ سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے ، صدر اردوان کا دوٹوک اعلان
- جمادی الاول کا چاند نظر آگیا