by Rao Imran Suleman
Rao Nama

سی ایم جی کی جانب سے نانشا جزائر کے ماحولیاتی سروے کی دستاویزی فلم "ہوم کمنگ” رلیز

0

بیجنگ:چائنا میڈیا گروپ نے ایک دستاویزی فلم "ہوم کمنگ” رلیز کی ہے جس میں براہ راست سائنسی تحقیقات سے نانشا جزائر کے کورل ریف کے ماحولیاتی نظام کے حقائق کو ظاہر کرتے ہوئے فلپائن کی جانب سے من گھڑت افواہوں کا جواب دیا گیا ہے ۔

چینی اور انگریزی زبانوں پر مشتمل اس دستاویزی فلم "ہوم کمنگ”میں متعدد سائنس دانوں اور سائنسی مہمات کے ارکان کے انٹرویوز شامل ہیں جنہوں نے نانشا جزائر کے ماحولیاتی سروے منصوبے میں حصہ لیا اور عوام کے سامنے تھیئے شین جاؤ اور نیو عہ جیاؤ کے کورل ریف ماحولیاتی نظام کے فرق اور اس کی وجوہات کو پیش کیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.