اسٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ (SIPRI) کی 28 اپریل کو جاری کردہ رپورٹ کے مطابق، 2024 میں عالمی فوجی اخراجات 2.72 ٹریلین ڈالر تک پہنچے جو 2023 کے مقابلے میں 9.4 فیصد اضافہ ہے۔یہ اضافہ سرد جنگ کے خاتمے کے بعد سے سب سے بڑا سالانہ اضافہ بھی ہے ۔ اس اضافے میں امریکہ کے فوجی اخراجات نے 5.7 فیصد اضافے کا حصہ ڈالا جو 997 بلین ڈالر تک پہنچے ۔ یہ رقم نیٹو کے کل فوجی اخراجات کا 66 فیصد اور 2024 میں دنیا کے فوجی اخراجات کا 37 فیصد بنتی ہے ۔ اس کے علاوہ روس-یوکرین تنازعہ اور نیٹو کے وعدوں کے حوالے سے امریکہ پر شکوک و شبہات کی وجہ سے یورپ میں بھی فوجی اخراجات میں 17 فیصد اضافہ دیکھے میں آیا ہے ۔
Trending
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
- راہول گاندھی کی قیادت میں اپوزیشن کا سپریم کورٹ کی جانب مارچ، چیف الیکشن کمشنر سے استعفے کا مطالبہ
- اپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا
- ترکیہ سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے ، صدر اردوان کا دوٹوک اعلان
- جمادی الاول کا چاند نظر آگیا
- سلطان آف جوہر کپ ہاکی کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان
- فرانس کی سیکڑوں سپر مارکیٹس پر سائبر حملہ ، ملین ڈالر کا نقصان