بیجنگ:چین کی ریاستی کونسل کے انفارمیشن آفس نے 6 جون کو ایک پریس کانفرنس کی، اور وزارت تجارت کے متعلقہ انچارج نے بتایا کہ 9 ویں چین-جنوبی ایشیا ایکسپو 19 سے 24 جون تک صوبہ یوننان کے شہر کھون منگ میں منعقد ہوگی۔ رواں سال ایکسپو کا موضوع “اتحاد، تعاون اور مشترکہ ترقی” ہے ، یہ اس سال چین اور جنوبی ایشیائی ممالک کے مابین اہم اقتصادی اور تجارتی تبادلے کی سرگرمیوں میں سے ایک ہو گی۔
Trending
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
- راہول گاندھی کی قیادت میں اپوزیشن کا سپریم کورٹ کی جانب مارچ، چیف الیکشن کمشنر سے استعفے کا مطالبہ
- اپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا
- ترکیہ سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے ، صدر اردوان کا دوٹوک اعلان
- جمادی الاول کا چاند نظر آگیا