یورپی سنٹرل بینک (ECB) نے “یورو کی بین الاقوامی حیثیت” کے عنوان سے اپنی سالانہ رپورٹ جاری کی۔ رپورٹ کے مطابق، 2024 میں دنیا بھر کے زرمبادلہ ذخائر میں امریکی ڈالر کا حصہ 46 فیصد رہا، جو پچھلے سال کی نسبت معمولی کمی ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سونے کا زرمبادلہ ذخائر میں تناسب نمایاں طور پر بڑھ کر 20 فیصد ہو گیا ہے، جو یورو کو پیچھے چھوڑتے ہوئے دنیا کا دوسرا بڑا ریزرو اثاثہ بن گیا ہے،جو یہ ظاہر کرتا ہے کہ مرکزی بینک زرمبادلہ کے ذخائر کو متنوع بنانے اور جغرافیائی سیاسی خطرات سے بچنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ یورو زرمبادلہ ذخائر، بین الاقوامی تجارتی تصفیہ اور عالمی بانڈ مارکیٹ جیسے متعدد معیارات کے جامع جائزے میں مجموعی طور پر 19 فیصد کے حصے کے ساتھ دنیا کی دوسری بڑی کرنسی ہے، جو گزشتہ سال کی طرح برقرار ہے۔
Trending
- کراچی میں بجلی کی عدم فراہمی پر پُرتشدد احتجاج کرنے والے 10 مظاہرین گرفتار
- پمز سانحہ،چین کا اسلام آباد کیلئے 21 جدید فائر اینڈ ریسکیو گاڑیوں کا تحفہ
- میر رضا قتل کیس میں جوڈیشل کمیشن کا اہم معلومات فراہم کرنے والوں کے لیے نقد انعام کا اعلان
- ٹرمپ نے رائفل تھامے اپنی تصویر دوبارہ وائرل کردی؛ کس کو کھلی دھمکی دی؟
- پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں کمی کا اعلان
- کراچی میں مبینہ نومولود لاپتا ہونے کا معاملہ ہسپتال انتظامیہ کا مؤقف سامنے آگیا
- گلیشیئرز پگھلنے سے شمالی علاقوں کو شدید خطرات، نیپال سے زیادہ گھمبیر صورتحال پاکستان کی ہے، ماہرین نے خبردار کر دیا
- سندھ اسمبلی نے نئے صوبوں سے متعلق بحث کیلئے تحریک التوا ءمنظور کر لی
- روسی فوج کا بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ
- میر رضا کیس: کسی سے خوفزدہ ہوئے بغیر کمیشن چلائیں گے، وزیر اعلیٰ بھی ملنے آئے تو نہیں ملیں گے، جسٹس عمر سیال
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔