by Rao Imran Suleman
Rao Nama

چین ہمارے لیے ایک مستقبل کی حوصلہ افزاء مارکیٹ ہے، ملٹی نیشنل کمپنیاں

0

چین ہمارے لیے ایک مستقبل کی حوصلہ افزاء مارکیٹ ہے، ملٹی نیشنل کمپنیاں

بیجنگ: بین الاقوامی کاروباری کمپنیوں کے رہنماؤں کی چھٹی چھنگ ڈاؤ سمٹ ختم ہوگئی۔ سمٹ میں 43 ممالک اور علاقوں سے 570 مہمان شریک ہوئے ۔

شرکاءنے چین کے جدید ماحول اور مستقبل کی سرماریہ کاری کے منصوبوں پر بات چیت کی ہے ۔ ان ملٹی نیشنل کمپنیوں کے رہنماوں سے بات چیت سے معلوم ہوا ہے کہ چین میں غیر ملکی سرماریہ کاروں کے اعتماد میں مزید بہتری آئی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.