by Rao Imran Suleman
Rao Nama

ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ ،پاکستان نے چائینز تائپے کو شکست دے دی

0

ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ

پاکستان نے چائینز تائپے کو شکست دے دی

جنوبی کوریا میں جاری چیمپئن شپ میں پاکستان کی مسلسل دوسری کامیابی

پاکستان گرلز نیٹ بال ٹیم نے 32 کے مقابلے 56 گول سے کامیابی حاصل کی

پاکستان تیسرا میچ کل میزبان کوریا کے خلاف کھیلے گا

یہ بھی پڑھیں:

ایشین جونیئر انفرادی سکواش چیمپئن شپ ، پاکستانی ٹیم جنوبی کوریا کیلئے روانہ
ایشین جونیئر انفرادی چیمپئن شپ یکم سے 5 جولائی تک جنوبی کوریا میں کھیلی جائے گی
ایشین جونیئر انفرادی سکواش چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے پاکستانی جونیئر ٹیم اسلام آباد سے جنوبی کوریا کیلئے روانہ ہو گئی ہے۔ایشین جونیئر انفرادی چیمپئن شپ یکم سے 5 جولائی تک جنوبی کوریا میں کھیلی جائے گی ۔پاکستان تمام عمر کی کیٹیگریز میں بھرپور حصہ لے گا۔ عرفان اصغر ٹیم مینیجر اور فہیم گل ہیڈ کوچ ہوں گے۔انڈر 19میں انس علی شاہ، عبداللہ نواز۔ انڈر 17 میں محمد عمیر عارف، یحیی خان۔انڈر 15 میں احمد ریان خلیل، نعمان خان۔انڈر 13 میں محمد سہیل عدنان، محمد مصطفی خان۔انڈر 17 گرلز میں مہوش علی۔ انڈر 15 گرلز میں سحرش علی۔اور انڈر 13 گرلزمیں ماہنور علی حصہ لیں گی۔

 

پاکستان نے ایشین اسنوکر چیمپئن شپ میں کانسی کا تمغہ جیت لیا
پاکستان کے محمد آصف اور اویس منیر کی پاکستان ون ٹیم نےایشین ٹیم اسنوکر چیمپئن شپ میں کانسی کا تمغہ جیت لیا۔سری لنکا میں جاری ایشین سکس ریڈ اینڈ ٹیم اسنوکر چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں ملائیشیا نے پاکستان کے محمد آصف اور اویس منیر کی ٹیم ون کو ایک کے مقابلے میں 3 فریمز سےہرایا۔
May be an image of 1 person and playing billiards
Leave A Reply

Your email address will not be published.