بیجنگ: سی پی سی کے جنرل سکریٹری شی جن پھنگ نے صوبہ شانشی کے شئر یانگ چھوان کا دورہ کیا۔انہوں نے جاپانی جارحیت کے خلاف مزاحمت کی جنگ کے یادگار چوک پر جنگ میں شہید ہونے والے شہدا ء کو پھولوں کا گلدستہ پیش کرتے ہوئے اور ایک میموریل ہال کا دورہ کرتے ہوئے شہدا ء کے بہادرانہ کارناموں کو یاد کیا،کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی قیادت میں فوج اور عوام کی بہادری سے جنگ لڑنے کی شاندار تاریخ کو تازہ کیا اور انقلابی تاریخ کی تعلیم اور عظیم مزاحمتی جنگ کے جذبے کی وراثت اور اس کے فروغ کے بارے میں معلومات حاصل کیں ۔
Trending
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
- راہول گاندھی کی قیادت میں اپوزیشن کا سپریم کورٹ کی جانب مارچ، چیف الیکشن کمشنر سے استعفے کا مطالبہ
- اپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا
- ترکیہ سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے ، صدر اردوان کا دوٹوک اعلان
- جمادی الاول کا چاند نظر آگیا