بیجنگ:مقامی وقت کے مطابق 8 سے 10 جولائی تک ، اقوام متحدہ کی فوڈ اینڈ ایگریکلچر آرگنائزیشن نے روم میں اپنے صدر دفتر میں ایف اے او-چین ساؤتھ-ساؤتھ کوآپریشن پروگرام کے تعاون سے ” ون کنٹری ،ون پراڈکٹ ” کے عالمی منصوبے کے آغاز کے لیے ایک سیمینار کا انعقاد کیا ۔ ایف اے او کے حکام اور منصوبے کے مثالی ممالک کے عہدیداروں نے کہا کہ ساؤتھ-ساؤتھ کوآپریشن پلیٹ فارم کے ذریعے ، وہ چین کے جدید زرعی ترقیاتی تصورات ، تکنیکی ماڈلز اور قیمتی تجربات سے فائدہ اٹھائیں گے تاکہ خصوصی زرعی مصنوعات کی سبز ترقی میں مضبوط تعاون فراہم کیا جا سکے ۔
واضح رہے کہ 7 ستمبر 2021 کو شروع ہونے والے ایف اے او کے ون کنٹری ون پراڈکٹ (او سی او پی) اقدام کا مقصد خصوصی زرعی مصنوعات کے لئے پائیدار فوڈ ویلیو چینز کا فروغ ، صحت مند غذا تک رسائی میں اضافہ ، کسانوں کے ذریعہ معاش کی بہتری اور معاشی ترقی کو فروغ دینا ہے۔ اس وقت دنیا کے پانچ بڑے خطوں سے تعلق رکھنے والے ایف اے او کے 95 رکن ممالک نے “او سی او پی” فریم ورک کے تحت 56 خصوصی زرعی مسنوعات کی پائیدار ترقی کو فروغ دینے میں حصہ لیا ہے۔
Trending
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
- راہول گاندھی کی قیادت میں اپوزیشن کا سپریم کورٹ کی جانب مارچ، چیف الیکشن کمشنر سے استعفے کا مطالبہ
- اپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا
- ترکیہ سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے ، صدر اردوان کا دوٹوک اعلان
- جمادی الاول کا چاند نظر آگیا
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔